Home اہم خبریںگاڑیوں میں ہی ٹوئلٹ کی سہولت، چینی کمپنی کو ڈیزائن کیلئے لائسنس مل گیا

گاڑیوں میں ہی ٹوئلٹ کی سہولت، چینی کمپنی کو ڈیزائن کیلئے لائسنس مل گیا

by Admin
0 comments
کولاج فوٹو: اسکرین گریب

چین کی آٹو کمپنی سیریز نے ایک منفرد ایجاد کا لائسنس (پیٹنٹ) حاصل کیا ہے، جس کے تحت گاڑی میں وائس کنٹرول کے ذریعے چلنے والا ٹوائلٹ نصب کیا جا سکے گا۔

یہ ٹوائلٹ مسافر کی سیٹ کے نیچے سے باہر نکلتا ہے اور لمبے سفر یا کیمپنگ کے دوران استعمال کے لیے بنایا گیا ہے۔

یہ پیٹنٹ اپریل 2025 میں فائل کیا گیا تھا اور رواں ماہ اسے باضابطہ منظوری دی گئی۔ اس ٹوائلٹ میں ویسٹ کے لیے ٹینک جبکہ بدبو ختم کرنے کےلیے ایگزاسٹ فین بھی شامل ہے۔

کمپنی نے ابھی تک کسی گاڑی میں اس ٹیکنالوجی کے استعمال کا اعلان نہیں کیا۔ اس سے قبل حریف کمپنی پول اسٹون نے فولڈنگ سیٹ والا پورٹیبل ٹوائلٹ متعارف کرایا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00