Home اہم خبریںاس تصویر میں موجود کونسا شخص سب سے زیادہ احمق ہے؟

اس تصویر میں موجود کونسا شخص سب سے زیادہ احمق ہے؟

by Admin
0 comments

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

انسان کی ذہانت کا اندازہ لگانے کے لیے پہیلیاں سب سے بہترین اور دلچسپ ہوتی ہیں۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی ہی دلچسپ تصویری پہیلی لے کر آئے ہیں جس کا درست جواب صرف ذہین لوگ ہی دے سکتے ہیں۔ 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں، تو اوپر ایک تصویر دی گئی ہے جس میں 4 آدمی درخت پر چڑھ کر شاخیں کاٹ رہے ہیں، اب آپ کو اس تصویر کا غور سے جائزہ لے کر یہ بتانا ہے کہ ان چاروں میں سے کون سا شخص سب سے زیادہ احمق ہے؟

ایک ذہین انسان اس پہیلی کا صحیح جواب صرف 20 سیکنڈز کے اندر ہی دے سکتا ہے کیونکہ یہ پہیلی اتنی زیادہ مشکل بھی نہیں ہے، تو تصویر کو ذرا غور سے دیکھیں آپ جلد ہی درست جواب دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

اگر آپ کو پہیلی کا جواب مل گیا ہے تو اسے اپنے ذہن میں رکھ کر ایک بار پھر سے اس تصویر کو غور سے دیکھیں۔

پہیلی کا درست جواب 

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

تصویر میں 4 آدمی( D اور A،B،C) آری کی مدد سے شاخیں کاٹتے نظر آ رہے ہیں، ان چاروں میں سب سے زیادہ احمق آدمی (A) ہے کیونکہ وہ جس شاخ پر بیٹھا ہے اسی کو کاٹ رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00