اہم خبریںدنیا ہرمز میں امریکی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوگی، ایران by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کےسربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر رد عمل میں ابراہیم عزیزی نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کا انتظام ٹرمپ کے فریب دینے والے بیانات سے نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے معاملات میں بیان بازی کی گنجائش نہیں۔ You Might Also Like ہائپر ٹینشن کے مریضوں کیلئے اہم ہدایات، بروقت ٹیسٹ نہایت ضروری قرار جیٹ فیول بحران کے خدشے پر ایئرلائنز کو پیشگی پروازیں منسوخ کرنے کی اجازت کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا اسلام آباد اور پنڈی میں اے، او لیول کے 24 اپریل کے امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پی ٹی آئی قیادت سے جڑی 2 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر next post پرویز الہٰی کی تبلیغی مرکز رائیونڈ آمد، مولانا احسان الحق کی اہلیہ کے انتقال پر صاحبزادوں سے اظہار تعزیت You may also like Bookmark دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک موجودہ آپریشنل رفتار برقرار... مئی 5, 2026 Bookmark 2 امریکی جہاز آبنائے ہرمز کے پتھریلے حصے میں پھنس گئے مئی 5, 2026 Bookmark ایف بی آر میں ڈیجیٹائزیشن اور جاری اصلاحات کے بہتر نتائج آ... مئی 5, 2026 Bookmark عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا مئی 5, 2026 Bookmark ہیپاٹائٹس و ایڈز کے خاتمے کیلئے مریضوں کی اسکریننگ یقینی بنائی جائے،... مئی 5, 2026 Bookmark اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.