Home اہم خبریںاسرائیل میں دو ایئر فورس اہلکاروں پر ایران کیلئے کام کرنے کے الزام میں فردِ جرم عائد

اسرائیل میں دو ایئر فورس اہلکاروں پر ایران کیلئے کام کرنے کے الزام میں فردِ جرم عائد

by Admin
0 comments

اسرائیل نے اپنی ایئر فورس کے دو اہل کاروں پر ایرانی انٹیلی جنس کے لیے کام کرنے کے الزام میں فردِ جرم عائد کردی۔ 

اسرائیلی روزنامے "ڈیلی ہاریٹز” کے مطابق اسرائیلی فوج، اسرائیلی انٹیلی جنس سروس اور پولیس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ایئر فورس کے دو ٹیکنیشنز پر ایران کو حساس معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے۔ 

ایک سولجر پر غیر ملکی ایجنٹ سے براہ راست رابطوں کا الزام ہے، جب کہ دوسرے پر رابطے بنانے میں معاونت فراہم کرنے کا الزام ہے۔ 

اسرائیلی حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش میں دونوں فوجیوں نے ایرانی ہینڈلرز سے رابطوں کا اعتراف کیا، تاہم کہا کہ انہوں نے ہتھیاروں سے متعلق معلومات مانگنے پر ایرانی ہینڈلرز سے تعلقات توڑ دیے تھے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00