اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 5 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا by Admin اپریل 23, 2026 written by Admin اپریل 23, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فوٹو: فائل ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 458 روپے کمی سے 4 لاکھ 23 ہزار 321 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا دام 52 ڈالر کمی سے 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like ڈکیتی، بھتہ خوری اور دہشت گردی کی وارداتوں میں اضافہ پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی پر اظہار تشویش چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنادیا اسرائیل میں دو ایئر فورس اہلکاروں پر ایران کیلئے کام کرنے کے الزام میں فردِ جرم عائد Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post عالمی بحران و امریکا ایران جنگ کے باوجود کیپیٹل مارکیٹ مستحکم، ایس ای سی پی رپورٹ جاری next post پاکستان کا ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ You may also like Bookmark 682 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنادیا اپریل 24, 2026 Bookmark فضا سے پانی اخذ کرنے والا پینٹ تیار اپریل 24, 2026 Bookmark شاپنگ مال کی آگ اور قانون کا رکھوالا ڈکیت اپریل 24, 2026 Bookmark پاکستانی نژاد کراٹے کھلاڑی راجہ ریحان نے سینٹرل پولینڈ اوپن میں سلور... اپریل 24, 2026 Bookmark امریکی وفد کا آج اسلام آباد کیلئے روانہ ہونے کا امکان اپریل 24, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایران سے متعلق سوالات پر... اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.