اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 5 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا by Admin اپریل 23, 2026 written by Admin اپریل 23, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 فوٹو: فائل ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 458 روپے کمی سے 4 لاکھ 23 ہزار 321 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا دام 52 ڈالر کمی سے 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی نے لاکھوں روپے کھڑکی سے باہر پھینک دیے، ویڈیو وائرل پاکستان انڈر-16 اسکواڈ قازقستان میں یوئیفا بوائز ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ کیلئے روانہ ایشین بیچ گیمز، پاکستانی کبڈی ٹیم کو شکست ماہرین نے ’مِنی اسٹروک‘ کی عام علامات اور خطرات بتادیے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post عالمی بحران و امریکا ایران جنگ کے باوجود کیپیٹل مارکیٹ مستحکم، ایس ای سی پی رپورٹ جاری next post پاکستان کا ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ You may also like Bookmark خیبر پختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراء جیل وارڈن بھرتی اپریل 24, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’جہنم کے گڑھے‘ والے بیان پر بھارت... اپریل 24, 2026 Bookmark تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی اپریل 24, 2026 Bookmark حیدر آباد کنگزمین کی مسلسل چوتھی فتح، ملتان سلطانز کو شکست اپریل 24, 2026 Bookmark کاجول نے اسکرین پر ایک اہم اصول توڑنے کی وجہ بتا دی اپریل 24, 2026 Bookmark دن میں کتنی بار کھانا چاہیے؟ ماہرینِ غذائیت نے الجھن دور کر... اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.