Home اہم خبریںپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار تک گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار تک گر گیا

by Admin
0 comments

—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی دیکھی جا رہی ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2274 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 899 پوائنٹس پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 66 ہزار 380 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 68 ہزار 53 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 173 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00