Home اہم خبریںبجلی پیدا کرنے والا ونڈ ٹربائن جو اُڑ بھی سکتا ہے

بجلی پیدا کرنے والا ونڈ ٹربائن جو اُڑ بھی سکتا ہے

by Admin
0 comments

اس جدید دور میں ایسی حیران کن چیزیں تیار کی جارہی ہیں جن کے بارے میں پہلی کبھی سوچا بھی نہیں گیا تھا۔ اس ضمن میں بجلی پیدا کرنے والا ونڈ ٹربائن تیار کیا ہے۔ کمپنی نے اس کو S1500 کا نام دیا گیا ہے۔ یہ زمین سے بلند ہو کر ہوا سے بجلی پیدا کرتا ہے۔ 

اسے بنانے والی کمپنی SAWES Energy Technology Co. Ltd. ہے اور اس کے اشتراک میں سنگھوا یونیورسٹی اور چینی اکیڈمی آف سائنسز کے دیگر تحقیقی ادارے شامل ہیں۔ اس ونڈ ٹربائن کا سائز تقریبا ً60 میٹر لمبا، 40 میٹر چوڑا اور 40 میٹر اونچا ہے۔ اس میں 12 جنریٹر یونٹس ہیں، ہر ایک 100 کلو واٹ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کُل مل کر تقریباً 1.2 میگاواٹ کی طاقت پیدا ہوتی ہے۔

تاہم اس سے پیدا ہونے والی بجلی زمین تک کیبل تار کے ذریعے پہنچائی جاتی ہے، کیوں کہ یہ خود اس قابل نہیں ہے۔ اس کا مواد اور ساختی لاگت کم ہے ، یہ انفلیٹیبل ہے اور روایتی زمینی یا سمندر کے ٹربائنز کی طرح ٹاور یا گہرائی سے بنیاد بنانے کی ضرورت نہیں، جس سے ساختی اخراجات کم ہوتے ہیں۔

یہ یونٹس جلدی سے مختلف جگہوں پر منتقل کیے جا سکتے ہیں، خاص طور پر دور دراز جزائر، ریگستان یا کان کنی کے علاقوں میں۔ رپورٹ کے مطابق یہ نظام روایتی زمینی ٹربائنز کے مقابلے میں مواد میں تقریباً 40کمی اور بجلی فی کلوواٹ-گھنٹہ کی لاگت میں تقریباً 30کمی لا سکتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00