Home اہم خبریںپی سی بی کا بڑے تعمیراتی منصوبوں کا اعلان، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

پی سی بی کا بڑے تعمیراتی منصوبوں کا اعلان، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں اہم تعمیراتی اور اپ گریڈیشن منصوبوں کا اعلان کر دیا۔

منصوبوں کے تحت نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور ایل سی سی اے گراؤنڈ کو جدید سہولتوں سے آراستہ کیا جائے گا۔

پی سی بی کا بڑے تعمیراتی منصوبوں کا اعلان، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

پی سی بی کے مطابق نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن بھی ان منصوبوں میں شامل ہے، جہاں دوسرے مرحلے کے تحت مزید بہتری لائی جائے گی۔

پی سی بی کا بڑے تعمیراتی منصوبوں کا اعلان، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

حکام کا کہنا ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو جدید طرز پر وسیع اور کشادہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ایل سی سی اے گراؤنڈ کو بھی جدید سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

پی سی بی نے ان اپ گریڈیشن اور بحالی (ری ہیب) منصوبوں کے لیے مختلف کمپنیوں سے پیشکشیں طلب کر لی ہیں، دلچسپی رکھنے والی پارٹیز 4 مئی تک اپنے پروپوزلز جمع کرا سکتی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00