اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کی کمی by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فائل فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4900 روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 1162 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 201 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 665 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 49 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 788 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like شاہ رخ کی منیجر پوجا گرنانی اور فیملی نے تین مہنگے اپارٹمنٹس خرید لیے ولیئم شیکسپیئر کا لاپتہ گھر 400 سال بعد مل گیا یامی گوتم نے شازیہ بانو کے کردار کیلئے قرآن پاک کو پڑھا اور سمجھا: بھارتی ہدایتکار کا انکشاف پاکستان کا ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post جیت کیلئے ہم ایک یونٹ کی طرح نہیں کھیل سکے، سہیل تنویر next post باقر قالیباف کے نہ آنے پر جے ڈی وینس کا پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، سی این این You may also like Bookmark میں جرم اور مجرم سے سمجھوتہ نہیں کرتا، آئی جی سندھ راجہ... اپریل 24, 2026 Bookmark تارکین وطن کیخلاف اقدامات، سیکرٹری داخلہ شبانہ محمود 10 بلین پاؤنڈز کی... اپریل 24, 2026 Bookmark وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا اپریل 24, 2026 Bookmark شہید فلسطینی طالب علم کا آخری پیپر شیئر کرتے ہوئے استاد کا... اپریل 24, 2026 Bookmark پہلی ششماہی میں معیشت کی ترقی رفتار 3 اعشاریہ 8 فیصد ہے،... اپریل 24, 2026 Bookmark اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.