Home اہم خبریںوکٹ کا اندازہ تھا، کنڈیشنز کے مطابق نہیں کھیلے، جیسن گیلسپی

وکٹ کا اندازہ تھا، کنڈیشنز کے مطابق نہیں کھیلے، جیسن گیلسپی

by Admin
0 comments

تصویر، حیدرآباد کنگز مین فیس بک

حیدر آباد کنگزمین کے ہیڈ کوچ جیسن گیلسپی نے کہا ہے کہ ہمیں وکٹ کا اندازہ تھا لیکن ہم نے کنڈیشنز کے مطابق نہیں کھیلا۔

کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جیسن گیلسپی نے کہا کہ جب آپ 80 پر آؤٹ ہو جاتے ہیں، تو اگلی ٹیم کو روکنا مشکل ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہم آخری میچ اچھا کھیل سکتے ہیں، صائم ایوب سے گلین میکسویل تک ہر کوئی بھرپور محنت کر رہا ہے۔

حیدر آباد کنگزمین کے ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ ہمیں وکٹ کا اندازہ تھا لیکن ہم نے کنڈیشنز کے مطابق نہیں کھیلا، ہم نےخراب بیٹنگ کی، اس پر کوئی بہانہ نہیں کرسکتے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00