Home اہم خبریںگلوبل سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان، لاہور قلندرز سمیت 5 ٹیمیں شریک

گلوبل سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان، لاہور قلندرز سمیت 5 ٹیمیں شریک

by Admin
0 comments

ویسٹ انڈیز میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا،  ٹورنامنٹ 23 جولائی سے یکم اگست تک گیانا میں کھیلا جائیگا۔

ایونٹ میں پاکستان کی لاہور قلندرز سمیت پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی، آسٹریلیا سے پرتھ اسکارچرز، یو اے ای سے ڈیزرٹ وائپرز، امریکا سے سان فرانسسکو یونیکورن ایونٹ میں شامل ہیں۔

گلوبل سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان، لاہور قلندرز سمیت 5 ٹیمیں شریک

کیریبیئن پریمیئر لیگ کی ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز بھی ایونٹ میں شریک ہیں۔

لاہور قلندرز 23 جولائی کو پرتھ اسکارچرز، 24 جولائی کو ڈیزرٹ وائپرز سے مقابلہ کرے گی۔

26 جولائی کو قلندرز کا مقابلہ گیانا اور 29 جولائی کو سان فرانسسکو سے ہوگا۔

ٹیبل پر پہلے نمبر پر آنے والی ٹیم براہ راست فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گی جبکہ 

دوسرے اور تیسرے نمبر کی ٹیم 31 جولائی کو کوالیفائر کھیلے گی، ایونٹ کا فائنل یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00