Home اہم خبریںانسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، ٹیم محفوظ

انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، ٹیم محفوظ

by Admin
0 comments

صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر ہنگو میں نامعلوم افراد نے انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقے درسمند میں پیش آیا، زخمی اہلکار کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کی بر وقت جوابی کارروائی کے باعث انسدادِ پولیو ٹیم محفوظ رہی۔ 

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00