Home اہم خبریںدشمنوں کا غصہ ایران کے خلاف ناکام منصوبوں کا عکاس ہے، باقر قالیباف

دشمنوں کا غصہ ایران کے خلاف ناکام منصوبوں کا عکاس ہے، باقر قالیباف

by Admin
0 comments

فوٹو: ایرانی میڈیا 

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ دشمنوں کا غصہ ایران کے خلاف ناکام منصوبوں کی عکاسی کرتا ہے۔

انہوں نے اسرائیلی وزیر کے ایرانی رہبر اعلیٰ کو ختم کرنے اور ایران کو تہس نہس کرنے کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کا غصہ ایران کے خلاف ناکام منصوبوں کی عکاسی کرتا ہے۔

ایرانی اسپیکر نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اسی غصے کو لے کر مرجائیں گے۔

باقر قالیباف نے جنرل قاسم سلیمانی کی وصیت کو بھی شیئر کیا، جس میں لکھا تھا کہ ’خامنہ ای ہمیں زندگی سے زیادہ عزیز ہیں۔‘

انہوں نے کہا کہ نوجوان مجاہدوں کا یہ عہد ہے کہ وہ خندق بہ خندق لڑیں گے تاکہ رہبر اعلیٰ کا پیغام آگے بڑھتا رہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00