Home اہم خبریںچین میں ایشین بیچ گیمز، فائقہ ریاض، سمیع اللّٰہ ریس کے فائنلز میں

چین میں ایشین بیچ گیمز، فائقہ ریاض، سمیع اللّٰہ ریس کے فائنلز میں

by Admin
0 comments

چین میں جاری ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض اور سمیع اللّٰہ 60 میٹر ریس کے فائنلز میں پہنچ گئے۔

کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 30 کے مقابلے 43 پوائنٹس سے ہرا دیا۔

چین کےشہر ثانیہ میں جاری ایشین بیچ گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 30 کے مقابلے 43 پوائنٹس سے ہرا دیا۔

پاکستانی اسپرنٹرز فائقہ ریاض اور سمیع اللّٰہ 60 میٹر ریس کے فائنلز میں پہنچ گئے۔

ویمنز کی 60 میٹر ریس کی تیسری ہیٹ میں فائقہ نے دوسری پوزیشن کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائی، اسپرنٹر تامین خان 60 میٹر کے فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کر سکیں۔

مردوں کی 60 میٹر ریس کی پہلی ہیٹ میں سمیع اللّٰہ بھی دوسری پوزیشن کے ساتھ فائنل میں پہنچے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00