اہم خبریںپاکستان پانی کی لائن میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش مل گئی by Admin اپریل 26, 2026 written by Admin اپریل 26, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 — فائل فوٹو کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں پانی کی لائن میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش نکال لی گئی۔ پولیس کے مطابق 12 سال کا لڑکا جمعے کے روز اسکیم 33 سعدی ٹاؤن سے متصل غازی گوٹھ مکہ کالونی میں پانی کی لائن میں ڈوب گیا تھا۔ اہلخانہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ 12 سال کا زاہد بچوں کے ساتھ نہانے گیا تھا۔ You Might Also Like پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی کمپنی رجسٹریشن میں اضافہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ساتھ پاکستان سے روانہ ہوگئے سال بدل گیا لیکن پولیس اہلکاروں کی روش نہ بدلی نویں کا امتحان دینے والوں میں 55 سالہ شخص بھی شامل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post دہلی ایئر پورٹ پر جہاز کو حادثہ، 6 افراد زخمی next post 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان You may also like Bookmark پاکستانی قوم اپنی عزت اور وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی:... اپریل 26, 2026 Bookmark ’آج کچھ گولیاں چلیں گی‘، ترجمان وائٹ ہاؤس کا مذاق سچ ثابت... اپریل 26, 2026 Bookmark رواں سال ملک بھر میں خسرہ سے 71 اموات رپورٹ اپریل 26, 2026 Bookmark بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کا کام دوبارہ شروع اپریل 26, 2026 Bookmark ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین سے متعلق ویڈیوز عمارت پر پروجیکٹ اپریل 26, 2026 Bookmark ایران سے درآمدات میں معمولی اضافہ، پاکستان کا انحصار برقرار اپریل 26, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.