Home اہم خبریںصدر ٹرمپ کے محفوظ رہنے کا سن کر اطمینان ہوا، اسحاق ڈار کی واشنگٹن فائرنگ واقعے کی مذمت

صدر ٹرمپ کے محفوظ رہنے کا سن کر اطمینان ہوا، اسحاق ڈار کی واشنگٹن فائرنگ واقعے کی مذمت

by Admin
0 comments

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے واشنگٹن فائرنگ واقعے کی مذمت کردی۔

ایک بیان میں اسحاق ڈار نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا اور بزدلانہ فائرنگ کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد یہ سن کر اطمینان ہوا کہ صدر ٹرمپ، نائب صدر وینس اور خاتون اول محفوظ رہیں۔

نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایسے واقعات سفارتکاری کے دشمن اور کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابل قبول ہیں، ہر قسم کے تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00