Home اہم خبریںسری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا رواں ہفتے مستعفی ہو جائیں گے

سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا رواں ہفتے مستعفی ہو جائیں گے

by Admin
0 comments
سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا—فائل فوٹو

سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا رواں ہفتے مستعفی ہو جائیں گے۔

اس حوالے سے سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی سلوا ایگزیکٹیو کمیٹی کے ہمراہ مستعفی ہو جائیں گے، شامی سلوا اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے مستعفی ہونے کے بعد عبوری انتظامیہ ذمے داریاں سنبھالے گی۔

سری لنکن میڈیا نے کہا ہے کہ بینکر ایرن وکرامارتنے سری لنکا کرکٹ میں ذمے داریاں سنبھالنے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے حکومت کی جانب سے شامی سلوا کو عہدے سے الگ ہونے کا کہنے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

سری لنکن میڈیا نے کہا ہے کہ شامی سلوا کو حالیہ برسوں میں کئی الزامات کا سامنا رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00