Home اہم خبریںکورسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ، ایف بی آئی کی گرفتار ملزم کے گھر اور اطراف میں تحقیقات

کورسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ، ایف بی آئی کی گرفتار ملزم کے گھر اور اطراف میں تحقیقات

by Admin
0 comments

وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ڈنرمیں فائرنگ کا واقعہ، ایف بی آئی کیلیفورنیا کے علاقے ٹورینس( TORRANCE ) میں گرفتار ملزم کے گھر اور اطراف میں تحقیقات کررہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ واقعے کے محرکات تاحال واضح نہیں۔

ملزم پر وفاقی افسر پر حملے کے الزام میں پیر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

امریکا کے قائم مقام اٹارنی جنرل بلانش کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ ملزم کے پاس کچھ تحریری مواد موجود تھا۔

جنرل بلانش کے مطابق شبہ ہے کہ ملزم ہوٹل میں قیام پذیر تھا اور اس نے اکیلے ہی کارروائی کی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00