Home اہم خبریںبنیان مرصوص کی کامیابی کا ایک سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں خراجِ تحسین کی قرارداد جمع

بنیان مرصوص کی کامیابی کا ایک سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں خراجِ تحسین کی قرارداد جمع

by Admin
0 comments
 

فائل فوٹو۔

بنیان مرصوص کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر خراجِ تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی لاہور میں جمع کرائی گئی، قرار داد چیف وہپ ن لیگ رانا محمد ارشد نے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی۔ 

قرار داد کے متن کے مطابق یہ ایوان آپریشن بنیان مرصوص کے کامیاب آغاز اور اسکے تسلسل کو سراہتا اور وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی انتھک کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ 

قرار داد کے متن کے مطابق  وزیراعظم نے قومی سلامتی کے اس اہم مشن کو بھرپور عزم کے ساتھ آگے بڑھایا، ایوان فیلڈ مارشل اور افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات کو سلام پیش کرتا ہے۔ 

متن کے مطابق فیلڈ مارشل کی قیادت میں آپریشن بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل ہوچکا ہے، غضب للحق کے تحت افغانستان میں موجود دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائی کامیابی سے جاری ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00