اہم خبریںدنیا ایرانی بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 فائل فوٹو ایرانی پرچم بردار کنٹینر شپ ’’توسکا‘‘ کے عملے کے 6 ارکان رہا کر دیے گئے۔ 22 ارکان اب تک زیر حراست ہیں۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ، چند روز قبل امریکا نے اس بحری جہاز پر قبضہ کر کے عملے کو یرغمال بنا لیا تھا۔ عالمی میرین ڈیٹا کے مطابق ’’ایم وی توسکا‘‘ کنٹینر شپ ہے جو ایرانی پرچم کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ You Might Also Like 36 سالہ معروف ماڈل پُرتشدد حملے میں قتل، ملزم گرفتار فردوس جمال کے لیجنڈ اداکاروں کیخلاف متنازع بیانات، شوبز حلقوں میں ہلچل 40 سالہ مریض 40 گھنٹے دل بند رہنے کے بعد زندہ بچ گیا امریکی ویزا قوانین میں تبدیلی، 2 نئے سوالات شامل، درخواست مسترد ہونے کا امکان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع next post ٹنڈو مستی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے ملی آئی ای ڈی ڈیوائس ناکارہ بنادی گئی You may also like Bookmark سیاسی نظام ٹھیک ہوگا تو معاشی نظام بھی ٹھیک ہوگا: شاہد خاقان... اپریل 30, 2026 Bookmark شاہ چارلس سے بات ہوتی تو کوہِ نور ہیرا واپس کرنے کا... اپریل 30, 2026 Bookmark افغان طالبان رجیم کی شہری آبادی پر گولہ باری، 4 بچے، خاتون... اپریل 30, 2026 Bookmark امریکا نے آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے دیگر ممالک کو خطوط لکھنے شروع... اپریل 30, 2026 Bookmark ٹنڈو مستی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے ملی آئی ای ڈی ڈیوائس... اپریل 29, 2026 Bookmark دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع اپریل 29, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.