Home اہم خبریںجلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے جس سے دشمن کانپتا ہے: ایرانی نیول چیف

جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے جس سے دشمن کانپتا ہے: ایرانی نیول چیف

by Admin
0 comments

ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی— فائل فوٹو

ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی نے خبردار کیا ہے کہ جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے جس سے دشمن کانپتا ہے۔

اپنے ایک بیان میں ایرانی نیول چیف نے کہا کہ یہ اسلحہ دشمن کے بہت قریب ہے، امید ہے انہیں دل کا دورہ نہ پڑے۔

ایڈمرل شہرام ایرانی کا کہنا ہے کہ دشمن بحیرۂ عرب سے ہرمز کی جانب تھوڑا بھی بڑھا تو تیز تر ردِعمل دیں گے، امریکی فوری فتح کا اندازہ اب ملٹری اکیڈمیز میں مذاق ہے۔

دوسری جانب ایران کی ناکہ بندی بڑھانے کی خبروں پر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 122 ڈالرز فی بیرل پر پہنچ گئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 108 ڈالرز اور مربن کی قیمت 109 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00