Home اہم خبریںلاپتہ ہونے والے دونوں بھائیوں کی لاشیں برآمد، ماں زیرِ حراست

لاپتہ ہونے والے دونوں بھائیوں کی لاشیں برآمد، ماں زیرِ حراست

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

ساہیوال کے علاقے موضع بشیرہ سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے دونوں بھائیوں کی لاشیں مل گئیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں کی لاشیں گھر کے کمرے میں موجود آٹے کے ٹرنک سے ملی ہیں۔

پولیس نے کہا کہ 6 سالہ حسن اور 4 سالہ حیدر علی گزشتہ روز سے لاپتہ تھے، گھر میں تالا لگا کمرہ کھولا تو ٹرنک میں دونوں بچوں کی لاشیں تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی ماں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00