Home اہم خبریںسابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی تحویل سے رہائی مل گئی، اسحاق ڈار

سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی تحویل سے رہائی مل گئی، اسحاق ڈار

by Admin
0 comments
فائل فوٹو۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی تحویل سے رہائی مل گئی ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے غیرقانونی طور پر سینیٹر مشتاق کو تحویل میں لیا تھا۔ ان کی استنبول منتقلی میں تعاون پر ترکیہ سے اظہار تشکر کرتے ہیں۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ دفتر خارجہ اور یونان میں پاکستانی سفارتخانے کی موثر کارروائی پر بھی شکریہ۔ صمود فلوٹیلا پر موجود افراد کی غیر قانونی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ 

انھوں نے کہا غزہ کے محصور عوام کی امداد روکنے کی اسرائیلی کوشش کی مذمت کرتے ہیں اور فلسطینی بھائی  بہنوں کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00