اہم خبریںدلچسپ و عجیب جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 تصویر بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسی جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ 80 سالہ بزرگ نے جیت لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دریائے ہان کے کنارے سیول میں انوکھا منظر اُس وقت دیکھا گیا جب مقابلے کے کچھ شرکاء پلک جھپکتے ہی سو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ایونٹ کا انعقاد مقامی حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں سیکڑوں نوجوانوں نے بھی حصہ لیا۔ اس ایونٹ کا مقصد نیند کی کمی اور زیادہ کام کے مسائل کو اجاگر کرنا تھا۔ You Might Also Like امریکی فوج سے تعاون کے شبہے میں جہاز قبضے میں لیا ہے، پاسداران انقلاب بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار بھرت کپور 80 برس کی عمر میں چل بسے خوشیاں ماتم میں تبدیل، قانون کی حکمرانی ناپید شہید فلسطینی طالب علم کا آخری پیپر شیئر کرتے ہوئے استاد کا درد بھرا پیغام وائرل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا، مقدمہ درج next post بنگلادیش جماعت اسلامی نے یونیورسٹی کے طالب علم صادق قیوم کو میئر ڈھاکا کیلئے امیدوار نامزد کردیا You may also like Bookmark کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 3 متاثرہ لائنوں کی مرمت مکمل،... مئی 3, 2026 Bookmark اسرائیل کی لبنان کے 12 علاقوں پر حملوں کی دھمکی مئی 3, 2026 Bookmark لاہور میں ٹریفک انتظامات مکمل مئی 3, 2026 Bookmark جانا ملک کی والدہ کی سرجری، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل مئی 3, 2026 Bookmark کراچی میں گرمی کے پیشِ نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے... مئی 3, 2026 Bookmark بنگلادیش جماعت اسلامی نے یونیورسٹی کے طالب علم صادق قیوم کو میئر... مئی 3, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.