Home اہم خبریںفائنل میں شائقین نے کمال نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا، محسن نقوی

فائنل میں شائقین نے کمال نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا، محسن نقوی

by Admin
0 comments

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ فائنل میچ میں شائقین کرکٹ نے کمال نظم و ضبط اور زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شائقین نے دونوں ٹیموں کو دل کھول کر داد دی اور کھیل کو بھرپور انجوائے کیا۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مشکل ترین وقت تھا، لیکن اللّٰہ نے مدد کی، پی ایس ایل کا انعقاد اچھے انداز میں ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ فائنل میں 32 ہزار 600 شائقین نے میچ دیکھا۔ اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز کو بھی شامل کیا جائے گا۔

چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ وزیر اعظم سے کراؤڈ کی اجازت لینا مشکل تھا، وزیر اعظم چاہتے تھے کہ پیٹرول کا کم سے کم استعمال ہو۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00