اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت میں بڑی کمی by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 —فائل فوٹو پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 79 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 257 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 11 ہزار 490 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 38 ڈالرز گھٹ کر 4576 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ You Might Also Like بریڈفورڈ کی معروف سماجی رہنما بانا گورا انتقال کر گئیں سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی تحویل سے رہائی مل گئی، اسحاق ڈار جمیکا سے امریکا جانے والی پرواز میں خاتون مسافر کے ہاں بچے کی پیدائش، شہریت کے حوالے سے دلچسپ صورتحال کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post گبسن نے مجھے اپنے انداز سے کھیلنے کی مکمل آزادی دی: بابر اعظم next post چانسلر فریڈرک مرز نے امریکا سے اختلافات کو کم اہم قرار دیدیا You may also like Bookmark کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر... مئی 5, 2026 Bookmark امریکا نے آبنائے ہرمز میں نئے آپریشن سے قبل ایران کو نجی... مئی 5, 2026 Bookmark ملیالم اداکار سنتوش نائر ٹریفک حادثے میں ہلاک، اہلیہ شدید زخمی مئی 5, 2026 Bookmark پنجاب اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر اور حکومتی رکن میں تلخ جملوں کا تبادلہ مئی 5, 2026 Bookmark ایران کے متحدہ عرب امارات پر میزائلوں اور ڈرون سے حملے، اماراتی... مئی 5, 2026 Bookmark لاہور میں کھیلوں کی سہولیات مقررہ اوقات کی پابندی سے مستثنیٰ قرار مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.