Home اہم خبریںٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار

ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار

by Admin
0 comments

اسلام آباد میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سالانہ اجلاس میں یکم جنوری 2027ء سے منتخب کھلاڑیوں کے لیے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔

اسلام آباد میں ٹینس فیڈریشن کا سالانہ اجلاس عام فیڈریشن کے صدر اعصام الحق قریشی کی صدارت میں ہوا، جس میں سینیٹر سلیم سیف اللّٰہ، سیکرٹری جنرل کرنل ضیاء الدین اور ملک بھر سے یونٹس اور مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔

اجلاس میں ٹینس کے فروغ، گراس روٹس پروگرامز اور انفرااسٹرکچر کی بہتری پر تفصیلی غور کیا گیا۔

ملک میں مزید بین الاقوامی ٹورنامنٹس کے انعقاد اور کھلاڑیوں کو عالمی سطح پر مواقع فراہم کرنے پر زور دیا گیا۔

اس موقع پر انڈر 12، 14 اور 16 ٹیموں کے لیے نئے قوانین منظور کیے گئے اور یکم جنوری 2027 سے منتخب کھلاڑیوں کے لیے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق عمر میں ایک سال تک کی مہلت مل سکے گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00