Home اہم خبریںآسٹریلیا میں اژدھا ایئرکنڈیشنر پر آکر بیٹھ گیا

آسٹریلیا میں اژدھا ایئرکنڈیشنر پر آکر بیٹھ گیا

by Admin
0 comments
اسکرین گریب/ فیس بک 

آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ میں ایک گھر کے رہائشی اُس وقت حیران رہ گئے جب ایک اژدھا ایئر کنڈیشنر کے اوپر آ کر بیٹھ گیا۔

رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب  سانپ پکڑنے والے محکمہ کو اہلخانہ نے میں اژدھے کی موجودگی کی اطلاع دی گئی۔ موقع پر پہنچنے والے ماہر بھی اس منظر کو دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ایک بڑا سا سانپ ایئر کنڈیشنر یونٹ کے اوپر موجود تھا۔

انہوں نے اندازہ لگایا کہ اس سائز کا اژدھا ممکنہ طور پر کھلے دروازے سے گھر میں داخل ہوا ہوگا، نہ کہ ایئر کنڈیشنر کے راستے سے۔

بعد ازاں ریسکیو ٹیم نے مہارت سے اسے پکڑ کر محفوظ طریقے سے جنگل میں چھوڑ دیا، جہاں اسے قدرتی ماحول واپس مل گیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00