Home اہم خبریںپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلندی پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلندی پر

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا اور مارکیٹ میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1.61 فیصد اضافے کے ساتھ 2646 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 67 ہزار 389 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مثبت رجحان

عالمی سطح پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا۔

کورین کاسپی میں 7.85 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا جبکہ شنگھائی کمپوزٹ 1.27 فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.74 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 

بھارت کے نفٹی ففٹی میں بھی 0.4 فیصد بہتری دیکھی گئی تاہم جاپان کا ٹوکیو بازار آج بند رہا۔

انٹر بینک: ڈالر 3 پیسے سستا

ادھر کرنسی مارکیٹ میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 3 پیسے کمی کے بعد 278.72 روپے ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر 278.75 روپے پر بند ہوا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00