اہم خبریںپاکستان شارع فیصل پر ایک بار پھر علیحدہ موٹر سائیکل و بس لین مختص کرنے کا فیصلہ by Admin مئی 6, 2026 written by Admin مئی 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 —فائل فوٹو کراچی میں شارعِ فیصل پر موٹر سائیکل اور بسوں کے لیے ایک بار پھر علیحدہ لین مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے بتایا ہے کہ لین کی خلاف ورزی پر کیمرے کے ذریعے ای چالان جاری ہو گا۔ پیر محمد شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ ٹریفک نظم و ضبط بہتر بنانے کے لیے اقدامات تیز کیے جا رہے ہیں۔ You Might Also Like بمرا نے اگر میچز جتوائے ہیں تو شاہین و حارث نے بھی جتوائے ہوئے ہیں: اسامہ میر عامر خان بیٹے کی آنیوالی فلم کی تقریب میں جذباتی ہوگئے کراچی میں نوجوان کا قاتل دوست نکلا، لاش کی شناخت مٹانے کیلئے تیزاب پھینکا، ملزم گرفتار امریکا نے آبنائے ہرمز میں نئے آپریشن سے قبل ایران کو نجی پیغام بھیجا تھا، امریکی عہدیدار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post اٹلی کی وزیرِاعظم کی جعلی تصاویر وائرل، جارجیا میلونی کی عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت You may also like Bookmark اٹلی کی وزیرِاعظم کی جعلی تصاویر وائرل، جارجیا میلونی کی عوام کو... مئی 6, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلندی پر مئی 6, 2026 Bookmark اسپورٹس بورڈ پنجاب کا کھیلوں کی 16 فری اکیڈمیز قائم کرنے کا... مئی 6, 2026 Bookmark دنانیر مبین فلم ’میرا لیاری‘ کی پروموشن کیلئے بولڈ لباس پہننے پر... مئی 6, 2026 Bookmark شدید گرمی سے گیسٹرو کے مریضوں میں خطرناک اضافہ مئی 6, 2026 Bookmark ڈیزل اسمگلنگ و اسٹریٹ کرائم میں ملوث ’لالو گروہ‘ کے 2 ملزمان... مئی 6, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.