اہم خبریںکاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی by Admin مئی 7, 2026 written by Admin مئی 7, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 14 —فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس657 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 362 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان غالب رہا جس کے باعث اہم شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ You Might Also Like ایجوکیشن کنسلٹنسی کے نام پر طلباء سے کروڑوں روپے بٹور لیے گئے پی ایس ایل 11 فائنل دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ کی قطاریں پاکستان نے عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں، زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر نہیں ہونے دیا سعودی ولی عہد کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post سیاستدانوں کے دباؤ پر آئی پی ایل 2026ء کا فائنل بنگلورو سے احمد آباد منتقل next post جاپان کی سب سے متنازع کاروباری پالیسی، ایک کمپنی جہاں جاپانی زبان پر پابندی لگا دی گئی You may also like Bookmark مشاہد حسین نے صدر ٹرمپ کے دورہ چین کے اہم نکات بتادیے مئی 13, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے مئی 13, 2026 Bookmark رواں مالی سال حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک... مئی 13, 2026 Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Bookmark جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر... مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.