Home اہم خبریںبابر اعظم انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے آؤٹ

بابر اعظم انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے آؤٹ

by Admin
0 comments
فوٹو: فائل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم انجری کا شکار ہوکر بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے آؤٹ ہوگئے۔ 

ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی انجری کی وجہ سے بابر اعظم پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان ٹیم کے ڈاکٹرز بابر کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ٹیم میجمنٹ کے مطابق بابر کے حوالے سے مزید اپ ڈیٹ بعد میں شیئر کی جائیں گی۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا کل سے میر پور ڈھاکہ میں آغاز ہو رہا ہے جبکہ سیریز کا دوسرا میچ 16 مئی سے سہلٹ میں کھیلا جائے گا۔ 

واضح رہے کہ حال ہی میں بابر اعظم نے پہلی بار بطور کپتان پی ایس ایل جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں، ان کی قیادت میں پشاور زلمی نے اپنا دوسرا پی ایس ایل ٹائٹل جیتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00