اہم خبریںپاکستان دالبندین کے قریب کار اور گیس باؤزر میں خوفناک ٹکر، 10 افراد جاں بحق by Admin مئی 8, 2026 written by Admin مئی 8, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 8 فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں کار اور گیس باؤزر آپس میں ٹکرا گئے۔ ڈی ایس پی چاغی عابد شیرزئی کے مطابق حادثے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر دالبندین کے پرنس فہد اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ You Might Also Like جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے ڈرون حملے، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، 13 زخمی ہم نے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع مس کر دیا: تمیم اقبال ایف ڈی اے کی مینگو اور بلیو بیری فلیور ویپ کی منظوری بچوں سے جنسی جرائم میں مطلوب ملزم نیو جرسی سے گرفتار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ہم نے گزشتہ رات کی جارحیت ناکام بنائی، دشمن پسپا ہوا، اسماعیل بقائی next post سیلینا جیٹلی نے اپنے آسٹرین شوہر کیخلاف شکایت درج کروا دی You may also like Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Bookmark جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر... مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Bookmark ہسپانوی فٹبالر کا فتح کے جشن کے دوران فلسطینی پرچم لہرا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ہمارے ڈراموں میں 50 سالہ مرد جین زی کے کردار ادا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.