اہم خبریںپاکستان دالبندین کے قریب کار اور گیس باؤزر میں خوفناک ٹکر، 10 افراد جاں بحق by Admin مئی 8, 2026 written by Admin مئی 8, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 7 فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں کار اور گیس باؤزر آپس میں ٹکرا گئے۔ ڈی ایس پی چاغی عابد شیرزئی کے مطابق حادثے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر دالبندین کے پرنس فہد اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ You Might Also Like میرا کا مہیش بھٹ اور عالیہ بھٹ سے قریبی تعلق کا انکشاف ہیومینائیڈ روبوٹ نے انسانی رنرز کا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کر دی کوئٹہ، اسکوٹی سے گر کر زخمی ہونے والی خاتون کھلاڑی انتقال کرگئیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ہم نے گزشتہ رات کی جارحیت ناکام بنائی، دشمن پسپا ہوا، اسماعیل بقائی next post سیلینا جیٹلی نے اپنے آسٹرین شوہر کیخلاف شکایت درج کروا دی You may also like Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Bookmark ہسپانوی فٹبالر کا فتح کے جشن کے دوران فلسطینی پرچم لہرا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ہمارے ڈراموں میں 50 سالہ مرد جین زی کے کردار ادا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا مئی 13, 2026 Bookmark چین نے امریکا کیلئے 4 سرخ لکیریں کھینچ دیں، ڈونلڈ ٹرمپ شی... مئی 13, 2026 Bookmark سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.