Home اہم خبریںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کی دہائی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کی دہائی

by Admin
0 comments

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آمدنی بڑھ نہیں رہی اور مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے۔

عوام نے مطالبہ کیا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرکے عوام کو ریلیف دے۔

واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

آج سے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر کردی گئی۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت 15 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی، ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے کر دی گئی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00