Home اہم خبریںایران کے جزیرہ خارگ سے تیل کے اخراج کی اطلاع

ایران کے جزیرہ خارگ سے تیل کے اخراج کی اطلاع

by Admin
0 comments
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران کے جزیرہ خارگ سے تیل کے اخراج کی اطلاع، امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے سیٹلائٹ تصاویر کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمد کے اہم ٹرمینل سے جزیرہ خارگ کے ساحل پر تیل پھیل رہا ہے۔

فوری طور پر تیل کے اخراج کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

تیل کے اخراج پر نظر رکھنے والے Orbital EOS کے مطابق، تیل 52 مربع کلومیٹر سعودی عرب کے پانیوں کی طرف پھیلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

جزیرہ خارگ میں ایران کا سب سے بڑا آئل ٹرمینل، آئل پائپ لائنز، اسٹوریج ٹینک اور متعلقہ انفرااسٹرکچر قائم ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00