Home اہم خبریں64 ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے

64 ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

پاکستان سے اب تک 207 پروازوں کے ذریعے 52 ہزار 195 سرکاری عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ 

ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج کوٹے کا 44 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق 135 پروازیں مدینہ منورہ جبکہ 72 پروازیں جدہ ایئر پورٹ پر لینڈ کر چکی ہیں۔ 

دوسری جانب پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بھی 12 ہزار 111 پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

وزارتِ مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمینِ حج کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ شیڈول کے مطابق جاری ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00