Home انٹرٹینمنٹکِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں

کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں

by Admin
0 comments
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی ٹی وی اسٹار، ماڈل و اداکارہ کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 45 سالہ کِم کارڈیشین دو فلاحی تنظیموں کے ہمراہ ریاست کیلیفورنیا کی جیل میں قید 50 خواتین کی مدد کے لیے پہنچیں تاکہ یہ خواتین اپنے بچوں کے ساتھ مدرز ڈے منا سکیں۔

اس حوالے سے کِم کارڈیشین نے کہا کہ کئی مجبور خواتین ایسی ہیں جو کئی سال سے اپنے بچوں اور خاندان والوں سے دور ہیں، جنہیں ہم عام طور پر عام سی بات سمجھتے ہیں۔

کِم کارڈیشین نے اس موقع پرآرگنائزرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ان کا تعاون میرے لیے اعزاز کی بات ہے، جن کی وجہ سے قیدی خواتین اپنے بچوں کو تھام سکیں گی، ان کے ساتھ مسکرا سکیں گی اور دوبارہ اپنے خاندان سے مل سکیں گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00