اہم خبریںپاکستان راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ، اڈیالہ جیل اور اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار by Admin مئی 11, 2026 written by Admin مئی 11, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 6 فائل فوٹو۔ راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف علاقے کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف پابندیاں عائد رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہرقسم کے جلسے، جلوس، دھرنے، ریلیوں اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔ You Might Also Like شاہ رخ خان نے ’دردِ ڈسکو‘ گانے کی پیشکش کی تھی: علی ظفر کا انکشاف لوگوں کے چاچا بولنے کو انجوائے کرتا ہوں، افتخار احمد عدالت نے صارف کو ذہنی اذیت پہنچنے پر نجی بینک پر جرمانہ عائد کردیا ایران نے آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہاز کی تعیناتی پر برطانیہ، فرانس کو خبردار کردیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post مسیحی علامت کی بے حرمتی، اسرائیلی اہلکاروں کو قید کی سزا next post اداکارہ تریشا نے وجے کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کر دی You may also like Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Bookmark جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر... مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Bookmark ہسپانوی فٹبالر کا فتح کے جشن کے دوران فلسطینی پرچم لہرا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ہمارے ڈراموں میں 50 سالہ مرد جین زی کے کردار ادا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.