Home اہم خبریںجرمن ماڈل لزلاز کا دھماکا خیز انکشاف

جرمن ماڈل لزلاز کا دھماکا خیز انکشاف

by Admin
0 comments
—فائل فوٹوز

جرمن ماڈل، انفلوئینسر اور گلوکارہ لزلاز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی سے متعلق حالیہ سوشل میڈیا تنازع کے بعد بعض صحافیوں نے انہیں کرکٹر کے خلاف منفی اور جھوٹی باتیں کرنے کے لیے پیسے کی پیشکش کی۔

یہ تنازع اس وقت شروع ہوا تھا جب ویرات کوہلی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے لزلاز کی ایک پوسٹ کو لائک کیا گیا جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران لزلاز نے انکشاف کیا ہے کہ مجھ سے مختلف میڈیا اداروں کی جانب سے رابطہ کیا گیا اور کوہلی کے خلاف غلط الزامات لگانے کے بدلے رقم دینے کی پیشکش بھی کی گئی لیکن میں نے اس پیشکش کو سختی سے مسترد کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں اور  میں کسی بھی صورت محض پیسے یا شہرت کے لیے کرکٹر کی ساکھ کو نقصان نہیں پہنچاؤں گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00