Home اہم خبریںامریکی حملے کی صورت میں 90 فیصد یورینیم افزودگی آپشن ہوسکتا ہے، ایران

امریکی حملے کی صورت میں 90 فیصد یورینیم افزودگی آپشن ہوسکتا ہے، ایران

by Admin
0 comments

ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکا کو نئے حملے سے متعلق دھمکی دے دی۔

ایک بیان میں ابراہیم رضائی نے کہا کہ امریکا نے نیا حملہ کیا تو ایران کے ممکنہ آپشنز میں سے ایک یورینیم کی افزودگی 90 فیصد تک لے جانا بھی ہوسکتا ہے، اس ممکنہ آپشن کا پارلیمان میں جائزہ لیں گے۔

ماہرین کے مطابق 90 فیصد افزودگی کا مطلب ایٹم بم تیار کرنے کی صلاحیت کے قریب ہونا ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا کے پاس ایرانی تجاویز قبول کرنے کے سوا کوئی متبادل نہیں، جتنی زیادہ تاخیر ہوگی امریکی ٹیکس دہندگان کو اتنی ہی زیادہ قیمت چکانا پڑے گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00