Home اہم خبریںایران جنگ سے متعلق صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ناکام

ایران جنگ سے متعلق صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ناکام

by Admin
0 comments

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد صرف ایک وٹ کے فرق سے ناکام ہوگئی۔ 

عرب میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے 60 روز ہونے کے بعد جنگ جاری رکھنے کیلئے صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد بہت قریب سے ناکام ہوگئی۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ میں قرارداد کے حق میں 49 اور مخالفت میں 50 ووٹ پڑے۔ 

قرارداد اوریگن سے سینیٹر جیف مرکلے نے پیش کی تھی۔ قرارداد کا مقصد 60 روز کی حد کے بعد وائٹ ہاؤس کو فوجی کارروائی کی باضابطہ منظوری کی اجازت لازمی بنانا تھا۔

امریکی سینیٹ نے مقررہ حد کے بعد ایران کے خلاف جنگ کے معاملے پر صدر ٹرمپ کے خلاف قرارداد مسترد کردی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00