Home اہم خبریںسفارتخانہ پاکستان واشنگٹن میں ’پاسپورٹ ڈی سی‘ اوپن ہاؤس ایونٹ منعقد

سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن میں ’پاسپورٹ ڈی سی‘ اوپن ہاؤس ایونٹ منعقد

by Admin
0 comments
ویڈیو گریب۔

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ ’پاسپورٹ ڈی سی‘ اوپن ہاؤس ایونٹ منعقد ہوا۔ 

ایونٹ میں پاکستان کی منفرد تاریخ، ثقافت اورلذیذ کھانوں کی عالمی سطح پر پذیرائی کی گئی۔ 

اس موقع پر پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے مہمانوں اور سیاحوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ 

سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے فنون لطیفہ اور بھرپور ثقافتی ورثے کی دلکش نمائش بھی کی گئی۔ 

تقریب میں امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پاک امریکا دوستی کی جھلکیاں نمایاں تھیں۔

ٹرک آرٹ، نفیس ملبوسات اور دستکاری کے شاہکار شرکاء کی توجہ کا مرکز رہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00