اہم خبریںدنیا ہیکرز کی فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ by Admin مئی 16, 2026 written by Admin مئی 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، سائبر حملوں سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ذرائع کے مطابق ہیکروں نے خودکار ٹینک گیج سسٹم میں چھیڑ چھاڑ کی جس سے ٹینکوں میں ایندھن کی ریڈنگ غلط دکھائی دینے لگی۔ امریکی حکام کو شبہ ہے کہ سائبر حملوں کے پیچھے ایرانی ہیکرز ہیں، ایف بی آئی نے اس بارے میں رائے دینے سے انکار کیا ہے۔ You Might Also Like ہسپانوی فٹبالر کا فتح کے جشن کے دوران فلسطینی پرچم لہرا کر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی خاتون کو قتل کرکے دفنا دیا گیا ٹرمپ کیساتھ چین سے روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی ایران کے جواب پر ٹرمپ کے ردعمل کی اہمیت نہیں، ایرانی میڈیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ next post پنجاب حکومت نے کاروباری اوقات میں نرمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری You may also like Bookmark بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت، کے الیکٹرک کو1... مئی 16, 2026 Bookmark خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی... مئی 16, 2026 Bookmark 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 3.22 فیصد کم ہوا مئی 16, 2026 Bookmark بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، حسن علی کا کیچ پکڑنے کے دوران... مئی 16, 2026 Bookmark زیادہ تر مرد فراڈ ہوتے ہیں: فرحان سعید مئی 16, 2026 Bookmark پنجاب حکومت نے کاروباری اوقات میں نرمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری مئی 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.