اہم خبریںکھیل بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، حسن علی کا کیچ پکڑنے کے دوران سر زمین سے ٹکرا گیا by Admin مئی 16, 2026 written by Admin مئی 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کا کیچ پکڑنے کے دوران سر زمین سے ٹکرا گیا۔ حسن علی بولنگ کروا رہے تھے کہ کیچ کے دوران ان کا سر زمین سے ٹکرایا۔ بعد ازاں حسن علی کو اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر بھیج دیا گیا تاہم کچھ دیر بعد وہ واپس گراؤنڈ میں آگئے۔ You Might Also Like لاہور میں ٹریفک انتظامات مکمل اپریل میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنے ڈالرز بھیجے؟ ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی کا سامنا ہے: جرمن چانسلر ٹرمپ کو رپورٹرز سے گفتگو کے دوران مکھی نے چھیڑدیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post زیادہ تر مرد فراڈ ہوتے ہیں: فرحان سعید next post 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 3.22 فیصد کم ہوا You may also like Bookmark بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت، کے الیکٹرک کو1... مئی 16, 2026 Bookmark خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی... مئی 16, 2026 Bookmark 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 3.22 فیصد کم ہوا مئی 16, 2026 Bookmark زیادہ تر مرد فراڈ ہوتے ہیں: فرحان سعید مئی 16, 2026 Bookmark پنجاب حکومت نے کاروباری اوقات میں نرمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری مئی 16, 2026 Bookmark ہیکرز کی فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مئی 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.