3
امریکی عیسائی نوجوانوں میں صیہونیت کمزور قرار، نوجوان قدامت پسند اسرائیل سے دور ہونے لگے
امریکا میں عیسائی صہیونیت کی تحریک کو مستقبل میں بڑے چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے کیونکہ نوجوان قدامت پسند اور انجیل کو ماننے والے عیسائیوں میں اسرائیل کی حمایت تیزی سے کم ہو رہی ہے۔