اہم خبریںپاکستان ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 علامتی فوٹو کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ڈی آئی جی عمران شوکت کے مطابق فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عمران شوکت کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ملزم ایان احمد کی گرفتار ی کیلئے ٹیمیں چھاپے مار رہی ہے۔ You Might Also Like جیل میں رابطہ، اسپتال میں ڈکیتی کی منصوبہ بندی جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے، پزشکیان جوہر اور جوہری توانائی برسلز میں گلوبل الائنس برائے دو ریاستی حل پر عملدرآمد کا اجلاس Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امارات میں سائبر لاز کی پاسداری کریں، حکام next post امریکا کے خاصوصی تعلقات برطانیہ کے ساتھ نہیں بلکہ اسرائیل سے ہیں: امریکا میں برطانوی سفیر You may also like Bookmark امریکا کے خاصوصی تعلقات برطانیہ کے ساتھ نہیں بلکہ اسرائیل سے ہیں:... اپریل 29, 2026 Bookmark امارات میں سائبر لاز کی پاسداری کریں، حکام اپریل 29, 2026 Bookmark اسلام آباد پولیس کا ملزمان کی شناخت چھپانے کیلئے شاپنگ بیگ کا... اپریل 29, 2026 Bookmark ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی، سروے اپریل 29, 2026 Bookmark بابر اعظم نے فخر زمان کا پی ایس ایل میں سب سے... اپریل 29, 2026 Bookmark جوڈیشل کمیشن میں کوئی فیصلہ آئین و قانون کیخلاف نہیں ہوا ہے،... اپریل 28, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.