اہم خبریںپاکستان محسن نقوی کی تہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات by Admin مئی 19, 2026 written by Admin مئی 19, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فوٹو: ایرانی میڈیا وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں خطے کی تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی گزشتہ روز ایرانی صدر مسعود پزشکیاں سے بھی ملاقات کی تھی جو 90 منٹ تک جاری رہی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی ایسے وقت میں ایران گئے ہیں جب امریکا کی طرف سے ایران پر دوبارہ حملوں کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ You Might Also Like ملزم کی 8 ماہ تک ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی 2025 صحافت کیلئے انتہائی مشکل و چیلنجنگ، عالمی یوم صحافت پر پاکستانی میڈیا اداروں کا مشترکہ بیان جینیاتی بیماری ’’مینڈیبیولو ایکرل ڈسپلیزیا‘‘ احمد علی بٹ نے ہانیہ عامر کو جنریشن زی کی بابرہ شریف قرار دے دیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں، نائب ترجمان وائٹ ہاؤس next post ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے، اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف You may also like Bookmark پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی مئی 19, 2026 Bookmark حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے لیے تیار ہیں، خاتم الانبیا... مئی 19, 2026 Bookmark چین نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کو ’بہترین ڈپلومیٹ میڈل‘ سے نوازا مئی 19, 2026 Bookmark ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے، اسرائیلی صحافی کا بڑا... مئی 19, 2026 Bookmark ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں، نائب ترجمان وائٹ... مئی 19, 2026 Bookmark جب کبھی بھی اتفاق رائے ہوا 28ویں ترمیم آجائے گی، رانا ثناء... مئی 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.