اہم خبریںپاکستان محسن نقوی کی تہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات by Admin مئی 19, 2026 written by Admin مئی 19, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فوٹو: ایرانی میڈیا وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں خطے کی تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی گزشتہ روز ایرانی صدر مسعود پزشکیاں سے بھی ملاقات کی تھی جو 90 منٹ تک جاری رہی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی ایسے وقت میں ایران گئے ہیں جب امریکا کی طرف سے ایران پر دوبارہ حملوں کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ You Might Also Like ایران امریکا جنگی صورتحال کی وجہ سے فضائی صعنت شدید بحران کا شکار این سی اے وائٹ بال کیمپ، نیٹ سیشن، کھلاڑیوں کا بیٹنگ، بولنگ اسکلز پر کام امریکا میں مہنگی طبی سہولتوں کے سبب ماں بننا مشکل ترین قرار اسحاق ڈار کے امریکی قبضے میں موجود جہازوں کے پاکستانی اور ایرانی عملے کی واپسی کیلئے رابطے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں، نائب ترجمان وائٹ ہاؤس next post ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے، اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف You may also like Bookmark ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے، اسرائیلی صحافی کا بڑا... مئی 19, 2026 Bookmark ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں، نائب ترجمان وائٹ... مئی 19, 2026 Bookmark جب کبھی بھی اتفاق رائے ہوا 28ویں ترمیم آجائے گی، رانا ثناء... مئی 19, 2026 Bookmark امریکا کی بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز کی منظوری مئی 19, 2026 Bookmark پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تین ماہ کی چھٹیوں... مئی 18, 2026 Bookmark امریکا نے روسی تیل تک رسائی کے لیے 30 دن کا جنرل... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.